Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا راج بھون میں برطانوی دور کے فوجی بنکر کا انکشاف

مہاراشٹرا راج بھون میں برطانوی دور کے فوجی بنکر کا انکشاف

ممبئی ۔ /16 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ممبئی کے مالابار ہلز میں واقع وسیع و عریض راج بھون کامپلکس میں تقریباً 150 میٹر طویل برطانوی دور کے فوجی بنکر کا انکشاف ہوا ہے ۔ گورنر سی وی راؤ اور ان کی اہلیہ نے یہاں کا دورہ کیا ۔ اب تک اسے سرنگ سمجھا جاتا تھا لیکن یہ 5 ہزار مربع فٹ سے زائد علاقہ پر محیط فوجی بنکر ہے جو 13 کمروں پر مشتمل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT