Monday , January 22 2018
Home / سیاسیات / مہاراشٹرا میں اقلیتوں کی بااختیاری کا نقوی نے جائزہ لیا

مہاراشٹرا میں اقلیتوں کی بااختیاری کا نقوی نے جائزہ لیا

ممبئی ۔ 18 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج مہاراشٹرا میں اقلیتوں کی بااختیاری سے متعلق مسائل کا چیف منسٹر دیویندر فرنویس کے ساتھ ایک ملاقات میں جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ بنیاد پرست طاقتیں اور طالبانی ذہنیت ترقی کی دشمن ہے۔ مہاراشٹرا میں ترقی کیلئے اقلیتوں کی بااختیاری کی تجویز ہے۔

ممتا بنرجی کا آج سے دورہ بنگلہ دیش
کولکتہ ۔ 18 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی 19 فروری سے بنگلہ دیش کا 3 روزہ دورہ کریں گی جس کے دوران ان کی ملاقات صدر اور وزیراعظم بنگلہ دیش سے مقرر ہے۔

TOPPOPULARRECENT