Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا میں بڑے گوشت پر امتناع کیخلاف احتجاجی جلوس کا منصوبہ

مہاراشٹرا میں بڑے گوشت پر امتناع کیخلاف احتجاجی جلوس کا منصوبہ

ممبئی ۔ 18 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر دیویندر فرنویس کی جانب سے تائیدی ردعمل حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے بعد آر پی آئی (اے ) کے صدر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ وہ بیلوں کا ایک جلوس کل مضافاتی علاقہ باندرا میں کلکٹر کے دفتر تک نکالیں گے تاکہ مہاراشٹرا میں بڑے گوشت پر امتناع کیخلاف احتجاج کیا جائے ۔ قبل ازیں اٹھاولے نے فرنویس سے بات چیت کی تھی اور امتناع کی مخالفت کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT