Sunday , August 19 2018
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا میں ریزرو پولیس فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

مہاراشٹرا میں ریزرو پولیس فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پونے۔ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انڈیا ریزرو بٹالین کے ایک سب انسپکٹر سنجئے بلیرام شنڈے نے مبینہ طور پر دو مقامات نگر موری اور بورا ویک نگر ضلع ڈونڈ میں فائرنگ کرکے آج دوپہر 3 افراد کو ہلاک کردیا۔ اسے بعدازاں گرفتار کرلیا گیا۔ وہ اسلحہ خانہ کا انچارج تھا۔ اسے دیہات سوپا ضلع شیرور سے گرفتار کرلیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT