Tuesday , January 16 2018
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا میں عوامی مقامات پر تمباکو/ پان مسالہ پر عنقریب امتناع

مہاراشٹرا میں عوامی مقامات پر تمباکو/ پان مسالہ پر عنقریب امتناع

ممبئی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں عوامی مقامات پر تمباکو اور پان مسالہ کا استعمال عنقریب ممنوع قرار دیا جائے گا۔ پبلک ہیلت ڈپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایا کہ سرکاری قرارداد جولائی میں جاری کی جائے گی۔ پان / تمباکو چبانے کے بعد اِسے عوامی مقامات پر تھوکا جاتا ہے جس کی وجہ سے کئی بیماریاں جیسے ٹی بی وغیرہ پھیل رہی ہیں چنانچہ اِس پر امتناع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT