Wednesday , June 20 2018
Home / سیاسیات / مہاراشٹرا وزارت میں 5 ڈسمبر کو توسیع

مہاراشٹرا وزارت میں 5 ڈسمبر کو توسیع

ممبئی ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں دیویندر فرنویس زیرقیادت 21 روزہ وزارت کو وسعت دی جارہی ہے۔ چیف منسٹر مہاراشٹرا 5 ڈسمبر کو اپنی کابینہ میں توسیع کریں گے۔ اشارہ مل رہا ہیکہ بی جے پی کی سابق حلیف پارٹی شیوسینا کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ حلف برداری تقریب میں تقریباً 20 وزراء کو حلف دلایا جائے گا۔ ان میں سے نصف تعداد شیوسینا کے ارکان کی ہوگی۔ یہ حلف برداری تقریب صبح 10 بجے ودھان بھون پر منعقد ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT