Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا کی آئیل ریفائنری میں سعودی آرامکو کی حصہ داری

مہاراشٹرا کی آئیل ریفائنری میں سعودی آرامکو کی حصہ داری

نئی دہلی۔11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی آرامکو جو دنیا کی سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی کمپنی ہے، وہ مہاراشٹرا کی 44 بلین امریکی ڈالر والی میگا آئیل ریفائنری میں 50 فیصد حصص خرید لے گی۔ اس ضمن میں ایک یادداشت مفاہمت پر یہاں انٹرنیشنل اینرجحی فوم کانگریس کے موقع پر دستخط کی گئی۔ سعودی وزیر تیل خالد الفلاح نے کہا کہ ہندوستان سعودی سرمایہ کاری کے لیے ترجیحی منزل ہے اور آرامکو اس مغربی ساحل والی ریفائنری سے کہیں آگے کے مواقع سے استفادہ بھی کرنا چاہے گی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT