Monday , June 25 2018
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا ۔ کرناٹک سرحدی تنازعہ پر با اختیار کمیٹی کی تشکیل

مہاراشٹرا ۔ کرناٹک سرحدی تنازعہ پر با اختیار کمیٹی کی تشکیل

ممبئی ۔ 6 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت مہاراشٹرا نے آج مہاراشٹرا ۔ کرناٹک سرحدی تنازعہ پر ایک با اختیار کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ چیف منسٹر دیویندر فڈنویس کی زیر قیادت کمیٹی میں سینئیر این سی پی لیڈر شردپوار بی جے پی اور شیوسینا کے سینئیر وزراء شامل ہیں ۔ جب کہ قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے ۔ دونوں ریاستوں کے

ممبئی ۔ 6 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت مہاراشٹرا نے آج مہاراشٹرا ۔ کرناٹک سرحدی تنازعہ پر ایک با اختیار کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ چیف منسٹر دیویندر فڈنویس کی زیر قیادت کمیٹی میں سینئیر این سی پی لیڈر شردپوار بی جے پی اور شیوسینا کے سینئیر وزراء شامل ہیں ۔ جب کہ قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے ۔ دونوں ریاستوں کے درمیان سرحدی تنازعہ بہت ہی قدیم ہے ۔ مہاراشٹرا نے بیلگام اور چند ایک سرحدی علاقوں پر دعویٰ پیش کیا ہے جو کہ فی الحال کرناٹک کا حصہ ہیں ۔ قبل ازیں حکومت مہاراشٹرا نے ایک کیس سپریم کورٹ میں دائر کیا ہے جو کہ معرض التواء ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT