Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / مہا بتکماں میں شرکت کیلئے 20 بسوں سے خواتین کی روانگی

مہا بتکماں میں شرکت کیلئے 20 بسوں سے خواتین کی روانگی

کلواکرتی ۔ /26 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی شاخ تلنگانہ جاگرتی کے کثیر تعداد میں 20 بسوں اور BCM2 کے ذریعہ سینکڑوں خواتین حیدرآباد لال بہادر اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مہا بتکماں میں شرکت کیلئے یہاں سے روانہ ہوئے ۔ واضح ہو کہ ایم پی نظام آباد محترمہ کویتا نے امسال بتکماں میں کثیر تعداد میں خواتین کے ہمراہ منعقد کرتے ہوئے اس کو گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروانے کی اپیل کی تھی جس کو کامیاب کرنے کیلئے ضلع ناگر کرنول کے 4 حلقہ جات اسمبلی سے کثیر تعداد میں آج خواتین آر ٹی سی بسوں کے ذریعہ روانہ ہوئی ہیں جس میں سدھاکر راؤ ، وجئے لکشمی ، ساوتری وغیرہ موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT