Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / مہا دیو پور میں نسبندی کیمپ کا انعقاد

مہا دیو پور میں نسبندی کیمپ کا انعقاد

مہا دیو پور 13 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہا دیو پور میں موجودہ کمیونٹی ہاسپٹل میں شخصی سب ڈیویژن سے تعلق رکھنے والے مہا دیو پور کٹہ رام مہامتارام کے تین منڈلوں سے مرد اور خواتین نے نسبندی آپریشن کیلئے شکرت کی جس میں 85 افراد مرد و خواتیننے نسبندی آپریشن کروائے ۔ جس میں 17 نسبندی آپریشن خواتین کے کئے گئے اس کے علاوہ این ایس وی نسبندی آپ

مہا دیو پور 13 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہا دیو پور میں موجودہ کمیونٹی ہاسپٹل میں شخصی سب ڈیویژن سے تعلق رکھنے والے مہا دیو پور کٹہ رام مہامتارام کے تین منڈلوں سے مرد اور خواتین نے نسبندی آپریشن کیلئے شکرت کی جس میں 85 افراد مرد و خواتیننے نسبندی آپریشن کروائے ۔ جس میں 17 نسبندی آپریشن خواتین کے کئے گئے اس کے علاوہ این ایس وی نسبندی آپریشن 68 مردوں کو کیا گیا آپریشن کرتے ہوئے خواتین مہادیوپور کمیونٹی ہاسپٹل میں موجود ہیں ۔ این ایس وی نسبندی آپریشن کروالینے کے بعد مرد حضرات نے اپنے گھروں کو واپس ہوگئے اس کیمپ میں سرجن ڈاکٹر رویندر راو اور ڈاکٹر ویویک ڈاکٹر بربھاکر کے علاوہ مہا دیو پور کمیونٹی ہاسپٹل کے ڈاکٹر راجو اور چندر شیکھر کے علاوہ پی ایس وی اور اے این ایم موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT