Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / مہا یگنہ میں گورنر مہاراشٹرا ، اے پی اسپیکر اسمبلی کی شرکت

مہا یگنہ میں گورنر مہاراشٹرا ، اے پی اسپیکر اسمبلی کی شرکت

حیدرآباد /25 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنر مہاراشٹرا سی ایچ ودیا ساگر راؤ اور اے پی اسمبلی اسپیکر کوڈیلا سیوا پرساد راؤ نے آج چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے ضلع میدک ( تلنگانہ ) میں منعقد کردہ مہا یگنہ میں شرکت کیلئے چیف منسٹر کے فارم ہاوز پر مہایگنہ کا انعقاد عمل میں لایا ہے ۔ جس میں کئی اہم شخصیتوں بشمول ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن ، مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو ، بنڈارو دتاتریہ شرکت کرچکے ہیں ۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی چیف منسٹر اے پی چندرا بابو نائیڈو 27 ڈسمبر کو اس مہا یگنہ میں شرکت کر رہے ہیں ۔ چیف منسٹر کے سی آر نے بتایا کہ اس یگنہ میں زائد از دو ہزار پنڈت حصہ لے رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT