Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / مہدی کیس : ٹوئٹر انڈیا مارکیٹنگ کے سربراہ کی پولیس میں طلبی

مہدی کیس : ٹوئٹر انڈیا مارکیٹنگ کے سربراہ کی پولیس میں طلبی

بنگلورو ۔ 15 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بنگلور پولیس نے ٹوئٹر انکارپوریشن کے انڈیا مارکٹ ہیڈ کو آج طلب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سوشل نٹورکنگ سائیٹ کی جانب سے اسلامک اسٹیٹ کے پروپگنڈہ ہینڈل @ShamiWitness کے بارے میں تحقیقات میں تعاون سے غیرمطمئن ہے جبکہ یہ اکاؤنٹ اسی شہر سے چلایا گیا۔ ڈی سی پی (کرائم) ابھیشیک گوئیل نے بتایا کہ ہم نے پانچ روز قبل ک

بنگلورو ۔ 15 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بنگلور پولیس نے ٹوئٹر انکارپوریشن کے انڈیا مارکٹ ہیڈ کو آج طلب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سوشل نٹورکنگ سائیٹ کی جانب سے اسلامک اسٹیٹ کے پروپگنڈہ ہینڈل @ShamiWitness کے بارے میں تحقیقات میں تعاون سے غیرمطمئن ہے جبکہ یہ اکاؤنٹ اسی شہر سے چلایا گیا۔ ڈی سی پی (کرائم) ابھیشیک گوئیل نے بتایا کہ ہم نے پانچ روز قبل کچھ مواد پوچھا تھا لیکن ہم ٹوئٹر حکام کے ردعمل سے مطمئن نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT