Friday , July 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / مہمان ٹیم کو مقابلہ میں سبقت : اشون

مہمان ٹیم کو مقابلہ میں سبقت : اشون

برسبین۔18ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر روی چندرن اشون سمجھتے ہیں کہ یہاں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام کے بعد ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیا پر سبقت حاصل ہے اور انہیں اُمید ہے کہ تیسرے دن کھیل کے ابتدائی سیشن میں جلد وکٹیں حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم اپنے موقف کو مستحکم کرے گی ۔ دوسرے دن ہندوستانی ٹیم کے پہلی اننگز کے اسکور 408رنز کے جواب میں میزبان ٹیم 221/4 بنالئے ہیں اور اسے مقابلہ میں ہنوز 187رنز کا خسارہ ہے ۔ اشون نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیا پر سبقت حاصل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT