Friday , September 21 2018
Home / تفریح / مہیش بابو نے 40 کروڑ کی ڈیل سائن کی

مہیش بابو نے 40 کروڑ کی ڈیل سائن کی

سوپر اسٹار مہیش بابو نے پچھلے ہفتہ 40 کروڑ کی ڈیل سائن کر کے ٹالی ووڈ میں ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے انہو ںنے یہ معاہدہ ’’ 14 ریل فلمس ‘‘ کے بینر پر بنائی جانے والی تین فلموں کیلئے کیا ہے یہ رقم حیدرآباد فلم انڈسٹری کیلئے ایک غیرمعمولی ریکارڈ ہے ایسے میں لگتا ہے کہ اب علاقائی فلم انڈسٹریز بھی بالی ووڈ سے پیچھے نہیں ہے ۔ اب مستقبل میں یہ

سوپر اسٹار مہیش بابو نے پچھلے ہفتہ 40 کروڑ کی ڈیل سائن کر کے ٹالی ووڈ میں ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے انہو ںنے یہ معاہدہ ’’ 14 ریل فلمس ‘‘ کے بینر پر بنائی جانے والی تین فلموں کیلئے کیا ہے یہ رقم حیدرآباد فلم انڈسٹری کیلئے ایک غیرمعمولی ریکارڈ ہے ایسے میں لگتا ہے کہ اب علاقائی فلم انڈسٹریز بھی بالی ووڈ سے پیچھے نہیں ہے ۔ اب مستقبل میں یہاں بھی 100 اور 200 کروڑ کلبس کی بھی شروعات ہوگی ۔

ودیا کی’ بابی جاسوس‘ کے دوسرے شیڈول کی شروعات
ڈرٹی گرل ودیا بالن کے نئے روپ کو پیش کرتی فلم بابی جاسوس کے دسرے شیڈول کی شوٹنگ کا اسی ہفتہ سے آغاز ہوگا فلم کو دیا مرزا اور ساحل سانگھا بارن فری انٹرٹینمنٹ کے بینر پر بنارہے ہیں فلم کو سمر شیخ ڈائرکٹ کررہے ہیں فلم میں ودیا بالن کو ٹائیٹل رول میں ایک نئے گٹ اپ میں پیش کیا جارہا ہے فلم کے دیگر اہم کرداروں میں علی فضل ، تنوی اعظمی ، ارجن باویجہ اور دوسرے شامل ہیں اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز نومبر سے کیا گیا اور ایک بڑے شیڈول کی شوٹنگ حیدرآباد میں مکمل کی گئی توقع ہے کہ فلم کو اس سال اگسٹ میں ریلیز کردیا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT