Sunday , September 23 2018
Home / Top Stories / مہیش بھٹ کے ٹوئٹر پوسٹ شدت پسندی کے موجودہ حالات کی عکاسی کررہے ہیں۔

مہیش بھٹ کے ٹوئٹر پوسٹ شدت پسندی کے موجودہ حالات کی عکاسی کررہے ہیں۔

ممبئی۔چاہئے وہ ہندوستان کی’پدماوتی‘ اور پاکستان کی ’ویرنہ‘ دونوں ممالک کے فلم انڈسٹری کو سیاسی عناصر اورشدت پسندوں کی بربریت کا سامنا کرنا ہے۔

حال ہی میں مہیش بھٹ نے کچھ دل کو چھولینے والے ٹوئٹس کئے اور ہم مدد تو نہیں کرسکتے مگرسونچ توسکتے ہی ہیں کہ موجودہ حالات میں انہوں نے جو کہاہے کووہ ایک حقیقت ہے۔

مہیش بھٹ نے اُردو کے مشہور شاعروں کی اشعار کو پیغام میں شامل کرتے ہوئے ٹوئٹس کیا ہے۔جو کچھ اس طرح ہیں۔

یہاں پر یہ با ت قبل ذکر ہے کہ فلم پدماوتی کی سخت مخالفت میں شواہد کے ساتھ ایک نعش لٹکی ہوئی ملی تھی۔

فلم ویرنہ کو بھی سی بی ایف سی سے ریلیز کی اجازت نہیں ملی ہے کیونکہ وہ سیاسی قائدین کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کرنے والی فلم ہے۔

کچھ لوگو ں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھی ہمیشہ کی طرح موجود ہ حالات بھی شدت پسندوں کی زد میں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT