Wednesday , December 19 2018

میانمار۔ہند سرحدی علاقہ پر زلزلہ

نئی دہلی ۔7جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ہند ۔ میانمار سرحدی علاقہ پر آج دوپہر 6.0 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ پیش آیا ۔ قومی مرکز برائے طبقات ارض نے بھی وزارت زمین مائینس کا ایک یونٹ ہے کہا کہ اس علاقہ میں یہ زلزلہ دوپہر 12:17 بجے دن 35کلومیٹر گہرائی میں ہوا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میانمار ۔ انڈین ( منی پور) سرحدی علاقہ میں 24.7 شمالی ارض بلد اور 94.7 مشرقی طول بلد پر یہ زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT