Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / میانمار میں زلزلہ ، ایک زخمی

میانمار میں زلزلہ ، ایک زخمی

یانگون۔13 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ایک اوسط شدت کے زلزلے کے جھٹکہ سے میانمار کا سب سے بڑا شہر یانگون آج رات دہل کر رہ گیا ۔ کم از کم ایک شخص زحمی ہوا جبکہ بعض مندروں کو نقصان پہنچا ۔ امریکی ارضیاتی سروے کے بموجب زلزلے کی شدت ریختر پیمانہ پر 5.1ر یکارڈ کی گئی اور اس کا مبداء 70 کیلومیٹر یانگون کے شمال مغرب میں تھا ۔ یہاں پر پانی کی گہرائی صرف 10 کیلومیٹر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT