Thursday , February 22 2018
Home / دنیا / میانمار کا راکھین میں 5 اجتماعی قبروں کی موجودگی سے انکار

میانمار کا راکھین میں 5 اجتماعی قبروں کی موجودگی سے انکار

ینگون۔3 فروری (سیاست ڈاٹ کام)میانمار میں حکام نے اْس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ راکھین کے ایک گاؤں میں پانچ بڑی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی کی ایک حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ روہنگیا مہاجرین اور موبائل فونز سے بنی ویڈیوز راکھین کے گاؤں گْو در پِین میں پانچ اجتماعی قبروں کی تصدیق کرتی ہیں۔ تاہم میانمار کے حکام کا یہ ضرور کہنا تھا کہ گزشتہ برس 28 اگست کو اس گاؤں میں روہنگیا جنگجوؤں اور ملکی سیکیورٹی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئی تھیں ۔

TOPPOPULARRECENT