Friday , September 21 2018
Home / دنیا / میانمار کے جنرل پر امریکی تحدیدات

میانمار کے جنرل پر امریکی تحدیدات

واشنگٹن۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انسانی حقوق کی عالمگیر سطح پر خلاف ورزی کے خلاف تحدیدات کی نئی مہم کا آغاز کرتے ہوئے امریکہ نے آج 14 افراد بشمول ایک پاکستانی سرجن اور ایک اعلیٰ سطحی میانمار کے فوجی جنرل پر تحدیدات عائد کردیں۔ جنرل پر روہنگیا مسلمانوں پر نسل کشی کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ مبینہ طور پر خواتین کی بردہ فروشی بھی کررہے تھے۔

 

شامی شہر غوطہ میں 16 افراد فوت
جنیوا۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 16 افرادجو طبی بنیادوں پر شام منتقلی کے منتظر تھے ، غوطہ میں جو محاصرہ کا شکار ہے، فوت ہوگئے ۔ صدر اقوام متحدہ انسانی ٹاسک فورس برائے شام جان ایگلینڈ نے اس کا انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی ماہ قبل 500 شہری شدید ضرورت مند ہونے کی وجہ سے شام ترک وطن کرنا چاہتے تھے لیکن اسی انتظار میں ان کا انتقال ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT