میانمار کے مسلمانوں کو اقوام متحدہ کے سفیر کے دورہ سے تبدیلی کی اُمید

 

 
کی کان پین( میانمار) ۔ 15جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی میانمار کی گڑبڑ زدہ ریاست راکین کے مسلمانوں کو اُمید ہے کہ اقوام متحدہ کے سفیر کے اس علاقہ کے دورہ سے تبدیلی پیدا ہوگی ۔ فوجیوں پر الزام عائد کیا جاتاہیکہ وہ اقلیتی مسلمانوں کے بدسلوکی کے مرتکب ہیں جن میں قتل ‘ عصمت ریزی اور ہزاروں مکانوں کو نذرآتش کردینے کی کارروائیاں بھی شامل ہیں  ۔

TOPPOPULARRECENT