Wednesday , January 16 2019

میتھالی راج پہلے مقام سے محروم

دبئی ۔17 فبروری(سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی آل راؤنڈر الیزے پیری نے ہندوستانی کپتان میتھالی راج سے پہلا مقام چھین لیا جو تازہ ترین ونڈے درجہ بندی میں دو درجے تنزلی کے باعث تیسرے نمبر پر چلی گئی ہیں۔آئی سی سی کی نئی درجہ بندی میں میگ لیننگ دوسرے نمبر پر آ گئی ہیں۔ایمی سیٹرتھویٹ چوتھے جبکہ الیکس بلیک ویل پانچویں مقام پربرقرار رہیں۔

TOPPOPULARRECENT