Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میدک بلدیہ سے کانگرس امیدواروں کا اعلان مزید دو ناموں پر تجسس برقرار

میدک بلدیہ سے کانگرس امیدواروں کا اعلان مزید دو ناموں پر تجسس برقرار

میدک 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ میدک کے 27 بلدی حلقوں کانگریس پارٹی کی جانب سے 25 حلقوں پر امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دیتے ہوئے پارٹی کے بی فارمس بھی جاری کردیئے ۔ باقی دو ناموں کا اعلان ایک یوم میں کردیا جائے گا تاہم حلقوں سے پارچہ نامزدگیاں داخل تو ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدی حلقہ 1 سے ٹی انیل کمار، اے پون سریکار راو ،3 سے کے

میدک 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ میدک کے 27 بلدی حلقوں کانگریس پارٹی کی جانب سے 25 حلقوں پر امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دیتے ہوئے پارٹی کے بی فارمس بھی جاری کردیئے ۔ باقی دو ناموں کا اعلان ایک یوم میں کردیا جائے گا تاہم حلقوں سے پارچہ نامزدگیاں داخل تو ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدی حلقہ 1 سے ٹی انیل کمار، اے پون سریکار راو ،3 سے کے سرینواس۔ 4 سے گھنٹہ راجو۔ 5 سے شمیم النساء ۔ 6 سے نام کا اعلان باقی ہے۔ 7 سے سیدہ عاطرہ رافع سمیع اللہ ۔ 8 سے درگاہ پرساد ۔9 سے ایم دمدھو سدن راو۔10 سے این شاردا۔ 11 سے انومیا۔ 12 سے اے نرسملو۔ 13 سے این ممتا 14 سے بی دیواکر ۔ 15 سے کے رادھیکا بھوپت راجو۔ 16 سے جی مہیشوری 17 سے جی سائی رام ۔18 سے نام کا اعلان باقی ہے۔ 19 سے بٹی سلوچنا موہن ۔ 20 سے ایم اے رزاق ۔ 21 سے ی پدما ۔ 22 سے رضیہ سلطانہ 23 سے سنگاشٹی سگنا۔ 24 سے ٹی ہرنی اشوک۔ 25 سے نوئیتا۔ 26 سے پی کیشماں اور 27 سے صدر ٹاون کانگریس مسٹر جی انجنیلو گوڑ کو میدان میں اتارا گیا ہے ۔ 25 امیدواروں یں ایک مسلم قائد اور 3 مسلم خاتون قائد شامل ہیں 4 مسلم اقلیتیں شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT