Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میدک میں بلدی امیدواروں کی فہرست کی اجرائی

میدک میں بلدی امیدواروں کی فہرست کی اجرائی

میدک ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم پارٹی میدک نے بلدیہ میدک سے اپنا 13 ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلدی حلقہ 3 سے ڈی انوسیا ، 4 سے کے راملو ، 5 سے شبانہ سلطانہ غوث ، 6 سے وینکٹ رمنا ، 9 سے سید قمری محی الدین ، 11 سے کے ناگیا ، 13 سے راملاں ، 15 سے جی اسنویا اروند 16 سے کے ممتا سرینو ، 20 سے صدر ٹاون تلگودیشم مسٹر م

میدک ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم پارٹی میدک نے بلدیہ میدک سے اپنا 13 ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلدی حلقہ 3 سے ڈی انوسیا ، 4 سے کے راملو ، 5 سے شبانہ سلطانہ غوث ، 6 سے وینکٹ رمنا ، 9 سے سید قمری محی الدین ، 11 سے کے ناگیا ، 13 سے راملاں ، 15 سے جی اسنویا اروند 16 سے کے ممتا سرینو ، 20 سے صدر ٹاون تلگودیشم مسٹر محمد افضل 23 سے ٹی راجہ لکشمی گوپی 25 سے اے ایشورا اور 27 حلقہ سے سابق صدرنشین بلدیہ مسٹر بٹی جگپتی کو میدان میں اتارا ہے ۔ سکریٹری ریاستی تلگودیشم پارٹی مسٹر اے کے گنگا دھر راو ، ریاستی قائد مسٹر کے تروپتی ریڈی نے ایک پریس کانفرنس میں یہ بات بتائی ۔ مسٹر گنادھر نے بتایا کہ امیدواروں کے انتخاب کیلئے پارٹی نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ اسمبلی دوباک کے قائد مسٹر ای رمیش بلدی چناو کیلئے انچارج ہوں گے ۔ آج صبح وارڈ نمبر 27 کے امیدوار مسٹر بٹی جگپتی اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT