Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میدک میں درخواست فارمس کی اجرائی رہنمائی

میدک میں درخواست فارمس کی اجرائی رہنمائی

میدک 19 جنوری (ذریعہ فیاکس) ضلع میدک میں آج سے حج درخواست فارمس کی اجرائی کا آعاز ہوگیا ہے ۔ حج فارمس عازمین میں مفت تقسیم کئے جائیں گے ۔ آن لائن خانہ پری کے بعد کسی بھی قسم کی تصحیح کی گنجائش نہیںہوگی ۔ چنانچہ درخواست فارمس کی مفت خانہ بھی کی جائے گی ۔ انٹر نیشنل پاسپورٹ کے حاصل خواہشمند درخواست داخلکرنے کے اہل ہوں گے جبکہ 70 سال سے زائ

میدک 19 جنوری (ذریعہ فیاکس) ضلع میدک میں آج سے حج درخواست فارمس کی اجرائی کا آعاز ہوگیا ہے ۔ حج فارمس عازمین میں مفت تقسیم کئے جائیں گے ۔ آن لائن خانہ پری کے بعد کسی بھی قسم کی تصحیح کی گنجائش نہیںہوگی ۔ چنانچہ درخواست فارمس کی مفت خانہ بھی کی جائے گی ۔ انٹر نیشنل پاسپورٹ کے حاصل خواہشمند درخواست داخلکرنے کے اہل ہوں گے جبکہ 70 سال سے زائد عمر اور چوتھی مرتبہ کے درخواست گذار کو اصلی پاسپورٹ کے ساتھ فارم داخل کرنا ہوگا ۔ حج فارمس کی اجرائی 20 فروری تک جاری رہے گی ۔ حج فارمس اور مزید تفصیلات کیلئے ظہیر آباد میں محمد غوث الدین 9440378308، جناب محمد یوسف 9393375187 ، میدک میں مالحاج خواجہ عین الدین 9989937005،سنگاریڈی میں مولوی محمد سلیمان صوفی 9490621551 سے ربط پیدا ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT