Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میدک میں ڈپٹی اسپیکر کے ہاتھوں ڈی ایل ڈی اے دفتر کا سنگ بنیاد

میدک میں ڈپٹی اسپیکر کے ہاتھوں ڈی ایل ڈی اے دفتر کا سنگ بنیاد

میدک /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر جنگلات جوگو رامنا ڈپٹی اسپیکر پدمادیویندر ریڈی کے ہاتھوں میدک ٹاون میں ڈسٹرکٹ لائیو ڈیولپمنٹ ایجنسی DLDA کے دفتر کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ جس کی تعمیر کیلئے 40 لاکھ صرف ہوں گے ۔ ریاستی وزراء کی آمد پر صدرنشین ڈی ایل ڈی اے مسٹر ایم جناردھن ریڈی ، اسسٹنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری نے خی

میدک /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر جنگلات جوگو رامنا ڈپٹی اسپیکر پدمادیویندر ریڈی کے ہاتھوں میدک ٹاون میں ڈسٹرکٹ لائیو ڈیولپمنٹ ایجنسی DLDA کے دفتر کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ جس کی تعمیر کیلئے 40 لاکھ صرف ہوں گے ۔ ریاستی وزراء کی آمد پر صدرنشین ڈی ایل ڈی اے مسٹر ایم جناردھن ریڈی ، اسسٹنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری نے خیرمقدم کیا ۔ اس موقع پر آر ڈی او میدک ناگیش بھی موجود تھے ۔ بعد ازاں ریاستی وزراء نے میدک کے ابلامڑگ میں واقع نرسری کا معائنہ کیا اور پوچارم پراجکٹ کا بھی دورہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT