Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میدک میں ’’ امبل ‘‘ پلانے مرکز کا قیام

میدک میں ’’ امبل ‘‘ پلانے مرکز کا قیام

میدک /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک ایریا ہاسپٹل میں دوارکا پارٹی سوسائٹی کے زیر اہتمام موسم گرما کے پیش نظر ’’ امبل ‘‘ پلانے کا مرکز قائم کیا گیا جس کا افتتاح مسٹر ایم دیویندر ریڈی نے کیا ۔ اس موقع پر پارٹی قائدین ایریا ہاسپٹل کے ڈاکٹرس کے علاوہ دوارکا چیارٹیبل ٹرسٹ کے قائدین بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT