Tuesday , December 11 2018

میرٹھ میں جھڑپ کے دوران ایک خاتون زخمی

میرٹھ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام )دو گروپوں کے درمیان تنازعہ پر تشدد ہوگیا جس کے نتیجہ میں فائرنگ میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے بموجب پانچ افراد کو حراست میںلے لیا گیا ۔ پولیس کانٹنجنٹ تصادم کے مقام پر احتیاطی اقدام کے طور پر تعینات کردیا گیا ہے ۔ مقامی افراد کا دعوی ہے کہ جھڑپ میں 12 افراد زخمی ہوئے جبکہ پولیس کے بموجب صرف 2 افراد بشمول

میرٹھ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام )دو گروپوں کے درمیان تنازعہ پر تشدد ہوگیا جس کے نتیجہ میں فائرنگ میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے بموجب پانچ افراد کو حراست میںلے لیا گیا ۔ پولیس کانٹنجنٹ تصادم کے مقام پر احتیاطی اقدام کے طور پر تعینات کردیا گیا ہے ۔ مقامی افراد کا دعوی ہے کہ جھڑپ میں 12 افراد زخمی ہوئے جبکہ پولیس کے بموجب صرف 2 افراد بشمول ایک خاتون زخمی ہوئے۔خاتون کو فائرنگ سے زخم آیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT