Monday , January 22 2018
Home / دنیا / میرکل کو نوبل انعام یافتہ رامن کے کاغذات کی نقل کا تحفہ

میرکل کو نوبل انعام یافتہ رامن کے کاغذات کی نقل کا تحفہ

برلن ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے نوبل انعام یافتہ سر سیوی رامن کے مخطوطات اور کاغذات کی نقل جن کا تعلق جرمنی کے ساتھ کافی گہرا ہے، چانسلر جرمنی انجیلا میرکل کو بطور تحفہ پیش کیں۔ وزیراعظم نے میرکل کو یہ کاغذات پیش کئے جبکہ خود میرکل کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ کی سند رکھتی ہیں۔ سرسیوی رامن کا جرمنی سے گہرا تعلق تھا۔ ان

برلن ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے نوبل انعام یافتہ سر سیوی رامن کے مخطوطات اور کاغذات کی نقل جن کا تعلق جرمنی کے ساتھ کافی گہرا ہے، چانسلر جرمنی انجیلا میرکل کو بطور تحفہ پیش کیں۔ وزیراعظم نے میرکل کو یہ کاغذات پیش کئے جبکہ خود میرکل کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ کی سند رکھتی ہیں۔ سرسیوی رامن کا جرمنی سے گہرا تعلق تھا۔ انہیں سائنس میں دلچسپی کی تحریک مشہور جرمن سائنسد اں وان ہیم ہوٹز سے حاصل ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT