Saturday , February 23 2019

میری آواز تمام خواتین کی آواز : صوفیہ

لکھنؤ ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) صوفیہ احمد جو اوسط طبقہ سے تعلق رکھتی ہے، آدھی رات کو ایک ماہ کے بچہ کے ساتھ گھر سے نکال دیا گیا تو اس نے جو کامرس گریجویٹ ہے، طلاق ثلاثہ کے رواج کے خلاف جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ اب یوپی اقلیتی کمیشن کی رکن ہے۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اس کی آواز تمام خواتین کی آواز ہے۔

TOPPOPULARRECENT