Thursday , July 19 2018
Home / دنیا / ’’میری حفاظت عوام کریں گے‘‘ : صدر میکسیکو

’’میری حفاظت عوام کریں گے‘‘ : صدر میکسیکو

میکسیکو سٹی۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر میکسیکو نے اپنے منتخب ہونے کے بعد زبردست تبدیلیاں لائی ہیں۔ وہ آج کل اپنے حفاظتی دستہ کے بغیر اپنے مداحوں کے درمیان موجود رہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی حفاظت عوام کریں گے۔ انڈریس مانول لوپیز آبریڈر نے جو یکم جولائی کو صدر منتخب ہوئے تھے، عہد کیا تھا کہ وہ رشوت کی بیخ کنی، سادگی کی مثال، صدارتی محل سے دستبرداری، مخصوص طیارہ سے سفر نہیں کریں گے اور صدارتی تنخواہ نصف کٹوتی کے ساتھ حاصل کریں گے۔ موصوف جو ’’ایملو(Amlo)‘‘ کی عرفیت سے بھی جانے جاتے ہیں، اگر میں شرٹ نہ پہنوں تو یہ بھی سادگی شمار ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT