Thursday , December 13 2018

میری لینڈ کابینہ کیلئے ہندوستانی امریکی کا تقرر

واشنگٹن 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ایک ہندوستانی نژاد امریکی شہری کو میری لینڈ اسٹیٹ کابینہ میں انسانی وسائل کے محکمہ کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے جو کسی بھی ہندوستانی نژاد امریکی شہری کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز ہے ۔ میری لینڈ کے منتخبہ گورنر لیری ہوگن نے سام ملہوترہ کو مذکورہ ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری کی حیثیت سے اپنی شخصی پسند بتایا۔ اط

واشنگٹن 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ایک ہندوستانی نژاد امریکی شہری کو میری لینڈ اسٹیٹ کابینہ میں انسانی وسائل کے محکمہ کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے جو کسی بھی ہندوستانی نژاد امریکی شہری کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز ہے ۔ میری لینڈ کے منتخبہ گورنر لیری ہوگن نے سام ملہوترہ کو مذکورہ ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری کی حیثیت سے اپنی شخصی پسند بتایا۔ اطلاعات کے مطابق ملہوترہ سب سسٹم ٹکنالوجیز کے بانی اور سی ای او ہیں جودفاعی اور سیفٹی کی ایک کمپنی ہے ۔ قبل ازیں انہوں نے گورنر رابرٹ ایرلیچ کے انتظامیہ میں بحیثیت ایک والینٹر اپنے فرائض انجام دیئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT