Tuesday , December 18 2018

میرے والد کی موت کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،لویا کے فرزند کا بیان

ممبئی ۔ /14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سہراب الدین شیخ انکاؤنٹر کیس کی سماعت کرنے والے سی بی آئی کے خصوصی جج بی ایچ لویا کی موت کے بارے میں پیدا شدہ تنازعہ پر ان کے فرزند انوج لویا نے کہا کہ ان کے والد کی موت کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے ۔ ان کی موت پر خاندان میں کسی کو شبہ نہیں ہے ۔ 3 سال قبل ان کی موت واقع ہوئی تھی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT