Tuesday , January 16 2018
Home / کھیل کی خبریں / میزبان ٹیم ہیوز کیلئے کھیلے گی : لہمن

میزبان ٹیم ہیوز کیلئے کھیلے گی : لہمن

ایڈیلیڈ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حادثاتی موت کے صدمہ سے باہر نکلنے کی کوشش کررہی آسٹریلیائی ٹیم کے کوچ ڈیرن لہمن نے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پہلے ٹسٹ میں جب آسٹریلیائی کھلاڑی میدان سنبھالیں گے اِن پر جذباتی اعتبار سے بے انتہا دباؤ رہے گا۔ تاہم اُمید ہے کہ ٹیم کے کھل

ایڈیلیڈ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حادثاتی موت کے صدمہ سے باہر نکلنے کی کوشش کررہی آسٹریلیائی ٹیم کے کوچ ڈیرن لہمن نے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پہلے ٹسٹ میں جب آسٹریلیائی کھلاڑی میدان سنبھالیں گے اِن پر جذباتی اعتبار سے بے انتہا دباؤ رہے گا۔ تاہم اُمید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی اپنے ساتھی کھلاڑی کے لئے کامیابی حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT