Friday , November 24 2017
Home / سیاسیات / میزورم ضمنی انتخابات میں کانگریس کی انتخابی کامیابی

میزورم ضمنی انتخابات میں کانگریس کی انتخابی کامیابی

آئیزول ۔ 24 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) میزورم کے سابق وزیر صحت کانگریس قائد لال تھنزارا نے آج آئیزول ضمنی انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، انہیں 1498 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ان سے مقابلہ این ڈی اے کے امیدوار لال دوہاوما نے کیا تھا، جنہیں 1887 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ 64 ووٹ نوٹا کو دیئے گئے۔ ضمنی انتخابات لال تھنزارا کے اسمبلی نشست سے استعفیٰ کی وجہ سے ضروری ہوگئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT