Thursday , July 19 2018
Home / ہندوستان / میسابھارتی اور شوہر کے خلاف سمن جاری

میسابھارتی اور شوہر کے خلاف سمن جاری

نئی دہلی ۔ 8 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) منی لینڈرنگ معاملہ میں ایک خصوصی عدالت نے آر جے ڈی سپریمو لالوپرساد یادو کی دختر اور ان کے شوہر کے خلاف سمن جاری کرتے ہوئے دونوں کو 5مارچ تک عدالت میں حاضر ہونے کا حکم جاری کیا ہے ۔ عدالت نے میسا بھارتی کی کمپنی میشائل پیکرس اینڈ پرنٹرس کو بھی ملزم بناتے ہوئے سمن جاری کیا ہے ۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے داخل کئے گئے چارج شیٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خصوصی جج این کے ملہوترہ نے یہ سمن جاری کیا ۔

TOPPOPULARRECENT