Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میسور ،گلبرگہ میں سوپر اسپشالیٹی اسپتال کی تعمیر

میسور ،گلبرگہ میں سوپر اسپشالیٹی اسپتال کی تعمیر

بیدر ۔14جولائی۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میسور ، گلبرگہ ، بیلگام ، ہبلی اور بیلاری اضلاع میں 150 کروڑ روپئے خرچ سے سوپر اسپیشالیٹی اسپتال تعمیر کئے جائیں گے ۔ وزیر میڈیکل تعلیم ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے کونسل میں یہ بات بتائی ۔ انھوں نے بتایا کہ گلبرگہ ، بیلگام ، بیلاری اور ہبلی شہروں میں اسپتال کا کام مکمل کرنے کیلئے 2 سال کا عرصہ لگے گا ۔

TOPPOPULARRECENT