Wednesday , November 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / میسی ایک اور نئے تنازعہ کا شکار

میسی ایک اور نئے تنازعہ کا شکار

بارسلونا۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بارسلونا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی نئے تنازعہ میں پھنس گئے۔ کلب ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کیساتھ جاپان کے ناریٹاایئر پورٹ پر پہنچے تو ریور پلیٹ ایف سی کے ایک مداح نے ان پر تھوک دیا جس پر وہ آگ بگولہ ہوگئے اور نا مناسب برتاؤ پر مذکورہ شخص کو مکا رسید کردیا۔ کوچ لوئس اینریک ، لوئس سواریزاور زیویئر مسچیرانو نے معاملے کو سنبھالا۔ انہیں دیگر شائقین کے بھی سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT