Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / میسی کے یورپین لیگز میں 100گول مکمل

میسی کے یورپین لیگز میں 100گول مکمل

بارسلونا۔20 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام )شہرہ آفاق ارجنٹینااور بارسلونا کلب کے فٹبالر لائنل میسی نے یورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی سنچری مکمل کر لی۔ انہوں نے یوئیفا چیمپئنز لیگ میں اولمپیا کے خلاف میچ میں ایک گول کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، وہ یہ اعزاز پانے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے ہیں، اس سے قبل پرتگال اور رئیل میڈرڈ کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

 

TOPPOPULARRECENT