Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / میلار دیو پلی میں اور علی نگر کے نوجوانوں کی وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت

میلار دیو پلی میں اور علی نگر کے نوجوانوں کی وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت

شمس آباد ۔ 14 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے عطا پور ڈیویژن کے علاقہ میلار دیوپلی اور علی نگر کے نوجوانوں نے جناردھن ریڈی وائی ایس آر ضلع کنوینر سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ جناردھن ریڈی نے کہا کہ عطا پور ڈیویژن میں کئی مسائل ہیں جن میں سڑکوں کی مرمت ، پینے کے پانی کا مسئلہ ، ڈرینج وغیرہ کے علاوہ دی

شمس آباد ۔ 14 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے عطا پور ڈیویژن کے علاقہ میلار دیوپلی اور علی نگر کے نوجوانوں نے جناردھن ریڈی وائی ایس آر ضلع کنوینر سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ جناردھن ریڈی نے کہا کہ عطا پور ڈیویژن میں کئی مسائل ہیں جن میں سڑکوں کی مرمت ، پینے کے پانی کا مسئلہ ، ڈرینج وغیرہ کے علاوہ دیگر کئی مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے ۔ جگن موہن ریڈی ہر مذہب کے لوگوں کی ترقی کے لیے اسکیمات کو متعارف کریں گے ۔ جس سے ہر شخص کا فائدہ ہوگا اور ریاست کی عوام خوشحال ہوگی ۔ پارٹی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے عوام بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کررہی ہیں ۔ اس موقع پر سرینواس گوڑ ، رادھا کرشنا ، شیخ غوث ، ضیا خاں ، شیخ اکبر ، امیر ، سید عارف ، سندیپ ، نتن کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT