Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میناریٹی رائٹس پروٹیکشن کمیٹی ضلع میدک کا اجلاس

میناریٹی رائٹس پروٹیکشن کمیٹی ضلع میدک کا اجلاس

میدک۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میناریٹی رائٹس پروٹیکشن کمیٹی صلع میدک ریاست تلنگانہ کا ایک خصوصی اجلاس 14جون بروز اتوار11بجے دن دارالمطالعہ مسجد عروب مقرر ہے۔ کمیٹی کے صدر جناب خواجہ معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں جناب محمد عبدالسلام موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر سنگاریڈی شرکت کریں گے۔ جناب

میدک۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میناریٹی رائٹس پروٹیکشن کمیٹی صلع میدک ریاست تلنگانہ کا ایک خصوصی اجلاس 14جون بروز اتوار11بجے دن دارالمطالعہ مسجد عروب مقرر ہے۔ کمیٹی کے صدر جناب خواجہ معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں جناب محمد عبدالسلام موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر سنگاریڈی شرکت کریں گے۔ جناب خواجہ معین الدین نے ضلع سے تعلق رکھنے والے کمیٹی ایم آر پی تمام عہدیداروں و ارکان سے مقررہ وقت پر شرکت کی خواہش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT