Saturday , December 15 2018

مینکا گاندھی سے تلنگانہ کے وزیر ٹی ناگیشور راوکی ملاقات

حیدرآباد 15ستمبر (یواین آئی )مرکزی وزیر بہبودی خواتین واطفال مینکا گاندھی سے تلنگانہ کے وزیر ٹی ناگیشور راو نے حیدرآباد میں ملاقات کی۔انہوں نے شہر حیدرآباد میں سکھی کیندروں کی منظوری کے گزشتہ روز مینکا گاندھی کے اعلان پر مسرت کا اظہار کیا اور ان سے اظہار تشکر کیا۔اس موقع پر مسٹر راو نے تلنگانہ کو دیئے جانے والے فنڈز منظور کرنے کی ان سے درخواست کی۔انہوں نے ساتھ ہی سلاب اسکیم کا جائزہ لیتے ہوئے فنڈس میں اضافہ کرنے کی بھی خواہش کی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT