Tuesday , December 19 2017
Home / دنیا / میونخ ریلوے اسٹیشن پر ’’چاقو حملے‘‘

میونخ ریلوے اسٹیشن پر ’’چاقو حملے‘‘

میونخ ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جرمن ریڈیو نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کو علی الصباح ملک کے جنوبی شہر میونخ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا۔ ریڈیو کے مطابق پولیس عینی شاہدوں کے ان بیانات کا جائزہ لے رہی ہے کہ جن میں دعوی کیا تھا کہ ’’حملہ آور کارروائی کے دوران اللہ اکبر کے نعرے بلند کر رہا تھا‘‘۔

TOPPOPULARRECENT