Thursday , December 13 2018

میونسپل چیر پرسن سے تاجرین کی نمائندگی

محبوب نگر 22نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر محبوب نگر کے مصروف ترین علاقہ میں موجود میونسپل ملگیات میں کاروبار کرنے والے محبوب نگر میونسپل رینٹل اسو سیایشن کے نمائندوں نے میونسپل چیر پرسن رادھا امر سے ملاقات کرتے ہوئے یادداشت پیش کی اور بتایا کہ کافی طویل عرصے سے ہم یہاں کے کرایہ دار ہیں اور اسی کاروبار پر ہمارا گذر برسرہے ۔ گذشتہ

محبوب نگر 22نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر محبوب نگر کے مصروف ترین علاقہ میں موجود میونسپل ملگیات میں کاروبار کرنے والے محبوب نگر میونسپل رینٹل اسو سیایشن کے نمائندوں نے میونسپل چیر پرسن رادھا امر سے ملاقات کرتے ہوئے یادداشت پیش کی اور بتایا کہ کافی طویل عرصے سے ہم یہاں کے کرایہ دار ہیں اور اسی کاروبار پر ہمارا گذر برسرہے ۔ گذشتہ میونسپل قواعد کے تحت ہمنے کرایوں میں اضافہ قبولکیا اور کرایہ اور ٹیکس بروقت ادا کرتے آرہے ہیںلیکن 18 نومبر کوملگیات کے تخلیہ کی نوٹس ہے جس کو لیکر کرایہ دار تشویش کا شکار ہیں۔ انہوں نے چیر پرسن کو یقین دہانی کی کہ اگر بلدیہ اڈوانس اورکرایوں میں اضافہ کئے تو اس پر بھی ہم غور کیلئے تیار ہیں۔ چیر پرسن نے یادداشت پر غور کرنے اور اقدامات کا تیقن دیا۔

TOPPOPULARRECENT