Wednesday , December 19 2018

میٹرو ریل پراجکٹ کی ایک اینچ زمین بھی کسی کو نہیں دی جائے گی

حیدرآباد /14 نومبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ میٹرو ریل پراجکٹ مقررہ وقت کے مطابق مکمل ہوجائے گا جس کا کام تیزی سے جاری ہے بجٹ پر وزیر فینانس کے جواب کے دوران مداخلت کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ میٹرو ریل کی اراضیات کے بارے میں تمام حقائق بہت جلد منظر پر آجائیں گے اور اس پراجکٹ کی ایک انچ زمین بھی کسی دوسرے کو نہیں دی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT