Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / میٹرو ریل کاموں کے باعث آج شہر میں ٹرین سروسیس متاثر

میٹرو ریل کاموں کے باعث آج شہر میں ٹرین سروسیس متاثر

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( آئی این این) : شہر میں بھارت نگر اور صنعت نگر اسٹیشنس کے درمیان ایس سی آر ریل ٹرئیک نیٹ ورک پر میٹرو ریل کراسنگ کاموں میں سہولت کے لیے ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے ہفتہ کو اس سیکشن میں 12.15 تا 3.15 بجے دن ٹرینس کی آمد و رفت کو روک دیا جائے گا ۔ اس سے 18 ایم ایم ٹی ایس سروسیس منسوخ ہوں گی ۔ اسی طرح چار پاسنجر ٹرینس وقار آ

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( آئی این این) : شہر میں بھارت نگر اور صنعت نگر اسٹیشنس کے درمیان ایس سی آر ریل ٹرئیک نیٹ ورک پر میٹرو ریل کراسنگ کاموں میں سہولت کے لیے ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے ہفتہ کو اس سیکشن میں 12.15 تا 3.15 بجے دن ٹرینس کی آمد و رفت کو روک دیا جائے گا ۔ اس سے 18 ایم ایم ٹی ایس سروسیس منسوخ ہوں گی ۔ اسی طرح چار پاسنجر ٹرینس وقار آباد ، کاچی گوڑہ ، تانڈور حیدرآباد ، حیدرآباد تانڈور اور سکندرآباد وقار آباد کو منسوخ کیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT