Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / میٹرک امیدواروں کیلئے پوسٹ مین کی جائیدادیں آج فارم کے ادخال کی آخری تاریخ

میٹرک امیدواروں کیلئے پوسٹ مین کی جائیدادیں آج فارم کے ادخال کی آخری تاریخ

حیدرآباد 15 فروری (سیاست نیوز) دسویں کامیاب لڑکے ؍ لڑکیوں کیلئے پوسٹ مین کی 290 جائیدادوں پر تقررات کیلئے تحریری امتحان رکھا جارہا ہے۔ اس کے لئے امیدوار کی عمر 18 تا 27 سال کے درمیان ہونا چاہئے۔ فارم آن لائن داخل کرنا ہے اور پوسٹ آفس (ٹپہ خانہ) میں فارم ؍ فیس ادا کرکے آن لائن داخل کریں۔ امتحان کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ امتحان 100 نشانات 4 پرچوں پر ہوگا۔ اسکولی معلومات اور رہنمائی اور نوٹس کے لئے دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر شام 5 بجے تا 7 بجے ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT