Thursday , December 13 2018

میڈرڈنے سمیع قدیراکے معاہدے میں توسیع کردی

میڈرڈ۔26 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اسپنی کلب ریئل میڈرڈ نے جرمن فٹبالر سمیع قدیرا کے معاہدے میں توسیع کردی۔ اینجل ڈی ماریامعاہدے میں توسیع سے انکار کے بعدسمیع قدیراکے کلب کو خیر باد کہنے کی خبریں گردش کررہی تھیںتاہم کوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ریئل میڈرڈ کے مڈفیلڈر سیمع قدیرا رواں سیزن میں ٹیم کی نمائندگی کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ قدیرا کے ساتھ تمام معاملات احسن طریقے سے طئے کئے ہیں اور خوشی ہے کہ ٹیم کو ان کی خدمات دستیاب ہوں گی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT