Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / میڈیا سے اظہار تشکر

میڈیا سے اظہار تشکر

بودھن 23 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجالس مقامی،ریاستی و پارلیمنٹ کیلئے ماہ مارچ اپریل کے دوران ہوئی پرامن رائے دہی اور 12،13 و 16 کو نتائج کے اعلانات کے بعد مقامی طور پر پرامن نظم و نسق کو برقرار رکھنے میں اخبارات اور الکٹرانک میڈیا کے تعوان پر ریٹرننگ آفیسر حلقہ اسمبلی بودھن مسٹر ہری نارائن آئی اے ایس نے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔ ان

بودھن 23 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجالس مقامی،ریاستی و پارلیمنٹ کیلئے ماہ مارچ اپریل کے دوران ہوئی پرامن رائے دہی اور 12،13 و 16 کو نتائج کے اعلانات کے بعد مقامی طور پر پرامن نظم و نسق کو برقرار رکھنے میں اخبارات اور الکٹرانک میڈیا کے تعوان پر ریٹرننگ آفیسر حلقہ اسمبلی بودھن مسٹر ہری نارائن آئی اے ایس نے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے آج گیارہ بجے دن دفتر سب کلکٹر میں بودھن کے تمام صحافیوں کو مدور کر کے انفرادی طور پر اظہار تشکر کیا ۔ اس موقع پر مدعو صحافیوں میں بانی تلنگانہ اردو جرنلسٹ فورم جناب خورشید اختر سیاست، ڈاکٹر لطیف قریشی صدر منصف، عبداللہ قریشی راشٹریہ سہارا کے علاوہ سائیلو ایناڈو ،بلرام راجو نمستے تلنگانہ ،ملیشم وارتا،راجو ،احدم سمیر خان احمد و دیگر صحافی اس دعوت میں شریک تھے ۔

TOPPOPULARRECENT