Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / میڈیا کا بے بنیاد الزام، مولانا برہان الدین اجمل

میڈیا کا بے بنیاد الزام، مولانا برہان الدین اجمل

گوہاٹی ۔ 29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کی زیرقیادت آسام جمعیت العلمائے ہند کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے میڈیا میں شائع ان اطلاعات کی تردید کی ہیکہ بعض مسلم نوجوانوں کو بنگلہ دیش روانہ کرنے میں ان کی پارٹی نے کلیدی رول ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ الزام ایک بڑی سازش کا حصہ ہے۔ ڈیموکریٹک فرنٹ کے کم عرص

گوہاٹی ۔ 29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کی زیرقیادت آسام جمعیت العلمائے ہند کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے میڈیا میں شائع ان اطلاعات کی تردید کی ہیکہ بعض مسلم نوجوانوں کو بنگلہ دیش روانہ کرنے میں ان کی پارٹی نے کلیدی رول ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ الزام ایک بڑی سازش کا حصہ ہے۔ ڈیموکریٹک فرنٹ کے کم عرصہ میں بے پناہ مقبولیت پر بعض سیاسی حلقے اندیشوں کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا میں جس طرح انہیں جہادی سرگرمیوں کو فروغ دینے والا ظاہر کیا گیا ہے وہ حقیقت سے بعید ہے۔

TOPPOPULARRECENT