Wednesday , January 23 2019

میڈیا کی اطلاعات صحیح نہیں ہیں،دکشھن بھارت ہندی پرچار سبھا کا بیان

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : دکشھن بھارت ہندی پرچار سبھا اے پی اینڈ تلنگانہ ریجن نے تلگو میڈیا کے ایک گوشہ کی ان اطلاعات کی سخت مذمت کی کہ اس ادارہ کی جانب سے منعقدہ امتحانات کو مسلمہ حیثیت حاصل نہیں ہے ۔ آج یہاں ایک پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے پی اوبیئا صدر ، جی وی کرشنا راؤ جنرل سکریٹری نے کہا کہ یہ اطلاعات صحیح نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہندی پراوین اور ہندی پرچارک کامیاب زیادہ تر طلبہ کو اسکول اسسٹنٹ کے طور پر جاب حاصل کرنے کے مواقع حاصل ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT